Results 1 to 3 of 3

Thread: Ø+الات شہر سے متاثر ہو کر

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Ø+الات شہر سے متاثر ہو کر


    میں Ù†Û’ کہا کہ شہر Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں دعا کرو
    اُس نے کہا کہ بات غلط مت کہا کرو

    میں نے کہا کہ رات سے بجلی بھی بند ہے
    اُس نے کہا کہ ہاتھ سے پنکھا جھلا کرو

    میں Ù†Û’ کہا کہ شہر میں پانی کا Ù‚Ø+Ø· ہے
    اُس نے کہا کہ سیون اپ پیا کرو

    میں نے کہا کہ کار ڈکیتوں نے چھین لی
    اُس نے کہا کہ اچھا ہے پیدل چلا کرو

    میں نے کہا کہ کام ہے نہ کوئی کاروبار
    اُس نے کہا کہ شاعری پر اکتفا کرو

    میں نے کہا کہ سو کی بھی گنتی نہیں ہے یاد
    اُس نے کہا کہ رات کو تارے گنا کرو

    میں Ù†Û’ کہا کہ غزل Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ جاتی نہیں صØ+ÛŒØ+
    اُس نے کہا کہ پہلے ریہرسل کیا کرو

    میں نے کہا کہ کیسے کہی جاتی ہے غزل
    اُس نے کہا کہ میری غزل گا دیا کرو

    ہر بات پر جو کہتا رہا میں ’’ بجا! بجا! ‘‘
    اُس نے کہا کہ یوں ہی مسلسل بجا کرو
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Rep Power
    1533328

    Default

    bhot khob
    ​
    ​paspayi2 zps86d6ac40 - Ø+الات شہر سے متاثر ہو کر

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default






Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •